empty

بولنجر بینڈ انڈیکٹر

 
00:0000:0000:00
00:00

بولنجر بینڈ انڈیکٹر

بولینجر بینڈ انڈیکٹر قیمت کی تبدیلی کی حد اور تبدیلی کا اشارہ فراہم کرتا ہے - جس سے مارکیٹ کے ذیادہ تر تجارتی سودوں کے حوالے سے اندازہ کیا جاسکتا ہے - بولینجر بینڈ خرید یا فروخت کے حوالے سے اشارے فراہم کرتا ہے لیکن ان کی مزید تجارت کے حوالے سے معلومات فراہم نہیں کرتا- اس انڈیکٹر کے حوالے سے آپ مزید اس ویڈیو میں جان سکیں گے

مارکیٹ فرکچرل انڈیکٹر

یہ قیمت کی بہت ذیادہ حد کو ظاہر کرتا ہے تاکہ مارکیٹ کی گہرائی کا اندازہ ہوسکے- مارکیٹ فرکچرل انڈیکٹر ایک مشہور تاجر اور ٹیکنیکل تجزیات کے لکھاری بل ویلیم سن کی جانب سے بنایا گیا ہے - فرکچرل کم از کم 5 بارز پر مشتعمل ہوتا ہے جب کہ ایک اوسط بار میں بلند ترین پیک / اونچائی اور کم از کم باٹم بھی شامل ہوتا ہے جس کی وجہ سے انڈیکٹر بہت ذیادہ درست اشارے مہیاء کرتا ہے - اس حوالے سے بمعہ چارٹ مفید معلومات اس ویڈیو میں موجود ہیں

موونگ ایوریج انڈیکٹر

یہ ویڈیو ریکارڈ ایک بہت مشہور اور استعمال میں آسان انڈیکٹر کے حوالے سے معلومات لئے ہوئے ہے - موونگ ایوریج کسی خاص دورانیہ کے لئے ایک اوسط انڈیکٹر کی قدر کو ظاہر کرتا ہے - اس انڈیکٹر کی کمزوری یہ ہے کہ یہ فلیٹ رجحان میں یا سگنل کی تاخیر کی صورت میں ایک غلط سگنل فراہم کرتا ہے

ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹرز

ایم اے سی ڈی انڈیکڑ کے درست ہونے کا ذیادہ تر انحصار مارکیٹ کے تغیر پر منحصر ہے کیونکہ اس کا استعمال کسی بڑی موو سے چھوٹی ایوریج موو کا حاصل کیا جانا ہے اور حاصل شدہ نتائج کی اوسط کا حصول ہے- اس حوالے سے مزید تفصیلات اس ویڈیو میں موجود ہیں

پرا بولک ایس اے آر انڈیکٹر

پرابولک ایس اے آر ٹرینڈ انڈیکٹر کا ایک ممکنہ استعمال ایک مناسب اختتامی ٹریڈ کے حوالے سے معلومات فراہم کرنا ہے جو کہ بطور ٹریلنگ سٹاپ کے طور پر بھی استعمال ہوسکتا ہے - اس انڈیکٹر کے استعمال کی مثالی اس ویڈیو میں موجود ہیں

آر ایس آئی اوسکیلٹر

اس ویڈیو میں آر ایس آئی اوسکیلٹر کے نظام کے حوالے سے تفصیلا جان سکیں گے جو کہ ابتداء میں ہی تاجروں کو قیمت کے تبدیلی کے حوالے سے متنبہ کرتا ہے- بنیادی طور پر یہ قیمت میں یا رجحان میں کسی ناگزیر تبدیلی کی بنیاد پر کام کرتا ہے

سٹاک ایسٹک اوسکیلٹر

اس ویڈیو کے ذریعہ آپ سٹاک ایکسٹک اوسکیلیٹرز کا تجارت میں استعمال جان سکیں گے جو کہ قیمت کے آغاذ اور اختتام سے بحث کرتا ہے جس کا تعلق سابقہ بلند اور کم ترین لیول کی سیریز سے ہوتا ہے- اس اووسکیلٹر میں آپ کو رجحان کے برعکس ایک غلط سگنل مل سکتا ہے

ایلیگیٹر انڈیکٹر

ایلیگریٹر انڈیکٹر جو کہ تین موونگ ایوریجز پر مشتعمل ہے جو کا تین مختلف دورانیوں کے لئے نئے سگنل کے جاری ہونے کا اشارہ فراہم کرنا ہے - اس ویڈیو کے ذریعہ آپ فنانشل مارکیٹ میں ان ان کو موئثر استعمال کے حوالے سے جان سکیں گے

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback
 

Dear visitor,

Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.

If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.

Why does your IP address show your location as the USA?

  • - you are using a VPN provided by a hosting company based in the United States;
  • - your IP does not have proper WHOIS records;
  • - an error occurred in the WHOIS geolocation database.

Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaForex anyway.

We are sorry for any inconvenience caused by this message.